Search This Blog

Monday, March 24, 2014

حسن صحيح في جامع الترمذي ، دراسة وتطبيق



لم يزل الجزء الأعظم من جامع الترمذي مما وصفه الإمام المؤلف بـ حسن صحيح قائمًا في قطار الانتظار إلى نوبته من الدراسة والتطبيق وغير خاف على أهل العلم أن ذلك أدقُّ وأخطَرُ حلقةٍ من حلقات السلسلة التطبيقية لأحكام الإمام الترمذي فوافق ذلك حظُّ طلبتنا هؤلاء (المتخرجين من قسم التخصص في الحديث الشريف بدار العلوم عام 1429هـ) ،
Free Download

بيان القرآن مؤلفہ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ



قرآن كريم كي اردو تفاسير ميں ( بیان القرآن ) مؤلفہ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کو جو حیثیت حاصل ہے وہ اظہر من الشمس ہے، یہ تفسیر در حقیقت دریا در کوزہ کی حقیقی مصداق ہے، آپ اسے یہاں سے براہ راست محفوظ کرسکتے ہیں۔
Free Download

القاموس الوحيد مؤلفہ حضرت مولانا وحیدالزماں صاحب کیرانوی رحمۃ اللہ علیہ



کسی  زبان کے لغات کی اہمیت اہل علم ودانش پر مخفی نہیں ہے، خاص طور پر جب کہ وہ ہماری ناآشنا زبان ہو، پیش نظر لغت ( القاموس الوحید )مؤلفہ حضرت مولانا وحیدالزماں صاحب کیرانوی رحمۃ اللہ علیہ  اپنے مصنف کی طرح بر صغیر میں اس موضوع کی منفرد کتاب ہے ۔
تعمیم استفادہ کے لیے اسے قارئین انٹرنیٹ کی نذر کیا جارہا ہے۔
Free Download