"
تنشیط الطبع فی إجراء السبع "مؤلفہ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ
علیہ
قراءت سبعہ کے موضوع پر اجراء کے ساتھ اردو میں سب سے
معتبر اور مفید کتاب ، آپ اسے یہاں سے محفوظ کر سکتے ہیں ۔
اور مزید خوبصورت انداز میں دیکھنے کے لیے اس پر کلک کریں۔
یہ بات کسی
پر مخفی نہیں کہ قرآن کریم کو صحیح مخرج اور تلفظ کے ساتھ پڑھنا نہ صرف واجب بلکہ
نماز کی صحت کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے، اور ہم غیر عربیوں کے لیے یہ چیز بنا
سیکھے ممکن نہیں ہے، کیوں کہ عربی ہماری زبان نہیں ہے، اور اس کے کچھ الفاظ ایسے
ہیں جن سے ہمارے مزاج آشنا نہیں ہیں، اور یہ نورانی قاعدہ
اس سلسلے میں سب سے مفید ذریعہ ثابت ہوا ہے۔
بایں ہمہ اس
قاعدہ میں بے شمار غلطیاں تھیں جن کا کما حقہ ازالہ کرکے یہ قاعدہ مزید مہذب اور مزین انداز میں پیش خدمت ہے،
عموم فائدہ کے لیے اسے انٹر نیٹ پر بھی نشر کر دیا گیا ہے ، اسے آپ اس رابطے سے براہ راست محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔
اس کتاب کو
مزید خوبصورت اندازمیں دیکھنے اور پڑھنے کے لیے اس پر کلک کریں ۔